
ورچوئل لائبريری 📚 📚
السلامُ علیکم وَ رحمۃُ اللہ وَبرکٰتُہ
ایک شا ندار ورچوللئبریر ی دے ہوں
یہ میں میری فیملی اورھمخیال دوستوں نے ملکر بنایھے
جو مختلف مکتبہ فکر سےتعلق رکھنے والے اسکالرزمفتی علما اور احباب کی سر توڑ کاوشوں کا ثمر ھے
اس ميں تمام شعبا جاتھيں اور اُنمیں لا تعداد کتابیں لوڈ کی ھوی ھیں ھمنےدین اود دنیا کے ھرموضوعات کو کور کر نےکی کو شش کی ھے جن میں
دینی آور دنیا وی مسائل، اسلام، قران اور تفسیر،حکایات ،احادیث ، فقہ،نماز ،دُعا و ظا ئف، دیوان ، شا عر ی ،کوکنگ، لطا ئف اور ناول یعنی تمام شعبہ ھاۓ زندگی کا احاطہ کیا ھے ھرمو ضو عا ت کو کور کر نےکی کو شش کی گئی ھے
فارغ وقت ميں خود بھیپڑھیں لوگوں کو بھی شئیرکریں
پسنددہ چیزيں کو کاپیپیسٹ کر یں يا ڈاون لو ڈکریں اود آگےاسی لنک کوشئير بھی کریں
اسطرح اپکے اور ھمارےادبی ذوق اور معلو ما تمیں نکھار پیدا ھو گا بہتسارہ مواد اپ کو ھر روز کیپوسٹنگ کے لۓ بھی ملتارھے گا اپ کی مدد رہی تو اسکی مو ضو عا ت اورتعداد میں مزید اضا فہ ہو تارہے گا۔ (انشا اللہُّ عز وعجل)
اگر اپ اس لا ئبیری کو بہتربنا نے اور اسمیں کچھاضافہ یا را ئے دینا چا ہتےھیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور پلیز ھمیں ایمل کریں
آپکی فیڈ بیک اور آ ڈ یا ز کاھمیں ہمیشہ انتظا ر ھے گا